تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ طارق انصاری، تلنگانہ میناریٹیز کمیشن کے چیئرمین مقرر

حیدرآباد _ 3مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے نوجوان طارق انصاری کو تلنگانہ میناریٹیز کمیشن کا چیرمین مقرر کیا ہے اس سلسلے میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی ہدایت پر احکامات جاری کردیئے ہیں ان کی معیاد تین سال کی ہوگی

طارق انصاری نے آج شام پرگتی بھون میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے ملاقات کرتے ہوئے چیئرمین کا تقرر نامہ حاصل کیا۔بتایا جاتا ہے کہ طارق انصاری کا تعلق نظام آباد شہر سے ہے اور وہ علحدہ ریاست تلنگانہ کی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا

متعلقہ خبریں

Back to top button