عادل آباد ضلع پولیس افسران کے 2 جنوری 2023 سے فون نمبرات تبدیل ۔ ضلع ایس پی کا بیان
عادل آباد ۔ عادل آباد ضلع پولیس افسران کے سرکاری فون نمبرات تبدیل کردیے گئے ہیں۔ پولیس افسران کے پاس پہلے سے موجود سرکاری نمبر اب کام نہیں کریں گے، لوگ نوٹ کر سکتے ہیں۔ ضلع ایس پی ادے کمار ریڈی نے ایک بیان میں کہا کہ کل یعنی 02-01-2023 سے پولیس افسران ذیل میں دیئے گئے نئے سرکاری فون نمبروں پر دستیاب ہوں گے۔
ضلع عادل آباد ایس پی 8712659900
ایڈیشنل ایس پی ایڈمنسٹریشن 8712659901
عادل آباد ڈی ایس پی 8712659914
اوٹنور ڈی ایس پی 8712659935
اسپیشل برانچ انسپکٹر 8712659904،
سب انسپکٹر 8712659905۔
سی سی ایس سی آئی 8712659965
عادل آباد سب ڈویژن
1)عادل آباد رورل سی آئی 8712659915
2) جینتھ سی آئی 8712659916
3) عادل آباد 2 ٹاؤن سی آئی 8712659917
4) عادل آباد ون ٹاؤن CI 8712659918
5) عادل آباد ون ٹاؤن ایس آئی 8712659919
6) عادل آباد ٹاؤن سی آئی
8712659920
7) عادل آباد ٹاؤن ایس آئی 8712659921
8) ٹریفک سی آئی 8712659922
9) ویمن پولیس سٹیشن CI 8712659923
10) عادل آباد رورل ایس آئی 8712659924
11) موالا SI-1 8712659925
12) موالا SI-2 8712659926
13) تامسی ایس آئی 8712659927
14) تلامڈگو ایس آئی 8712659928
15) جینتھ ایس آئی 8712659929
16) بیلہ ایس آئی 8712659930
17) بھیم پور ایس آئی 8712659931
18) ٹو ٹاؤن ایس آئی-1 8712659932
19) بوتھ SI-2 8712659933
20) بازارہتنور ایس آئی 8712659934
*اوٹنور سب ڈویژن*
1) ایچوڈا CI 8712659936
2) اوٹنور سی آئی 8712659937
3) نارنور سی آئی 8712659938
4) اوٹنور ایس آئی 8712659939
5) اوٹنور Scy-2
8712659940
6) اندراویلی ایس آئی 8712659941
7) نارنور ایس آئی 8712659942
8) گاڈی گوڈا ایس آئی 8712659943
9) ایچوڈا ایس آئی 8712659944
10) ایچوڈا CSI-2
8712659945
11) گوڈی ہتنور ایس آئی 8712659946
12) نیراڈی گونڈا ایس آئی 8712659947
13) سری کونڈا ایس آئی 8712659948
*ڈی سی آر بی انسپکٹر 8712659951*
* ٹیم 8712659953*
*ایس پی پی آر او 8712659971*
*ڈسٹک واٹس ایپ نمبر 8712659973*