نیشنل

چندریان مشن کی کامیابی کے وقت پیدا ہونے والے بعض بچوں کے نام چندریان

نئی دہلی: ہندوستان نے کل چاند پر قدم رکھا ۔ ہمارے ملک کا باوقت چندریان 3 مشن کامیاب رہا۔اس دوران کل جنم لینے والے بعض بچوں کے نام چندریان کے نام پر رکھے گئے ہیں۔

 

 

ریاست اڑیشہ میں جنم لینے والے تین بچوں کے نام چندریان کے نام پر رکھے گئے جن کی پیدائش کل شام ہوئی تھی۔اسی طرح ملک کی دیگر ریاستوں میں بھی بعض والدین نے چندریان مشن کی کامیابی

 

 

کے وقت کے آس پاس پیدا ہونے والے اپنے بچوں کے نام چندرایان رکھے خاص طور پر زیادہ تر مرد بچوں کے نام چند ریان رکھے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button