جنرل نیوز

عادل آباد کانگریس پارٹی کے زیر اہتمام یوم جمہوریہ تقریب کا اہتمام ۔

عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس)سابق وزیر رام چندر ریڈی کی رہائش گاہ پر عادل آباد کانگریس پارٹی قائدین نے جشن یوم جمہوریہ کا اہتمام کیا۔اس موقع پر ضلع صدر کانگریس پارٹی ساجد خان،اے آئی سی سی رکن جی سجاتا کے علاوہ پارٹی قائدین نے قومی پرچم لہرایا اور قوم ترانہ پڑھا۔اس موقع پر دستور ساز بی آر امبیڈکر اور دیگر رہنماؤں کی تصویر پر گلہائے عقیدت نچھاور کرتے ہوئے ان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button