تلنگانہ

آل انڈیا کیارم بورڈ مقابلوں میں کھمم کے فاریسٹ رینج آفیسر محمد شوکت کو گولڈ میڈل

آل انڈیا کیارم بورڈ مقابلوں میں  تلنگانہ کے کھمم کے محمد شوکت کو گولڈ میڈل  حاصل ہوا ہے آل انڈیا کیارم بورڈ مقابلہ میں کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے محمد شوکت جو پیشہ سے فاریسٹ رینجر آفیسر ہے ہریانہ میں منعقدہ کیارم بورڈ مقابلہ میں محمد شوکت نے گولڈ میڈل حاصل کیا جس پر محمد شوکت کو محکمہ جنگلات کے عہدیداران اور کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے سماجی اور ملی تنظیموں کے ذمداروں نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیارم بورڈ مقابلوں میں محمد شوکت نے گولڈ میڈل حاصل کرتے ہوئے تلنگانہ اور کھمم شہر کا نام روشن کیا

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button