جرائم و حادثات

حیدرآباد میں لگی بھیانک آگ 16 کاریں جلکرخاکستر۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: حیدرآباد کے ایل بی نگر میں کاروں کے گیرج میں زبردست آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں 16 کاریں جل کر خاکسترہوگئیں۔ آگ بہت زیادہ بھڑک اٹھی تو مقامی لوگوں نے پولیس اور فائر بریگیڈ کے عملہ کو اطلاع دی۔ چار انجنوں کے ذریعہ آگ پر قابو پالیا گیا۔ اس حادثہ میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ لاکھوں روپئے مالیتی نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button