جرائم و حادثات

حیدرآباد کے پرانا شہر میں بائیک شعلہ پوش

حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہر میں کل رات ایک بائیک شعلہ پوش ہوگئی۔ ایک شرابی شخص روڈ کراس کرنے کے دوران رائل اینفیلڈ بائک کے سامنے آیا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل بے قابو ہوکرسڑک پر گرپڑی۔ اسی دوران پٹرول لیک ہونے سے فوری طور پر گاڑی کوآگ لگ گئی اور ایک شخص زخمی ہو گیا، اطلاع ملتے ہی سنتوش نگر پولیس موقع پر پہنچی اور مقامی افراد کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button