تلنگانہ

راجہ سنگھ کو سماج سے بے دخل کرنے کی ضرورت ہے: بھٹی وکرامارک

حیدرآباد: کانگریس کے سینئرلیڈربھٹی وکرامارک نے کہا ہے کہ بی جے پی کی سیاست ملک کے لیے بہت خطرناک ہے۔ ملک میں سیکولرازم خطرے میں ہے۔ بی جے پی لیڈرمذہبی منافرت کو ہوا دے رہے ہیں۔ بی جے پی ایم ایل اے را جے سنگھ کے کہے گئے الفاظ نے پورے سماج کا سر جھکا دیا۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو ایک ایم ایل اے کی جانب سے نہیں کہے جاسکتے، انھوں نے کہا کہ راجہ سنگھ کے خلاف کارروائی کی جائے اورمذہبی منافرت کو ہوا دینے والے راجہ سنگھ کو سماج سے بے دخل کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button