جنرل نیوز

کریم نگر میں انتخابی مہم کے اختتام پر بی آر ایس امیدوار گنگولا کملاکر کی بھاری ریالی

کریم نگر بی آر ایس امیدوار اور وزیر سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے کریم نگر شہر کے تلنگانہ چوک سے ٹاور سرکل تک ایک زبردست ریلی نکال کر انتخابی مہم کا اختتام کیا۔ ریالی میں تلنگانہ پلاننگ بورڈ کے وائس چیرمین بوئین پلی ونود کمار ، کریم نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر وائی سنیل راؤ ، بی آر ایس پارٹی کے  قائدین، عوامی نمائندوں، کارکنوں، عوام نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گنگولا کملاکر نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنا قیمتی ووٹ انھیں دے کر شہر کریم نگر سے فرقہ پرست بی جے پی کو کمزور کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button