ایجوکیشن

ایجوکیشن اینڈ کیریئر گائیڈنس ایس آئی او جگتیال کی جانب سے ٹیٹ امتحان کی تیاری کے لئے 15 اگست کو اورینٹیشن پروگرام

ضلع جگتیال کے تمام DED ,BED اور ٹرینڈ ٹیچرس اور اساتذہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایجوکیشن اینڈ کیریئر گائیڈنس ایس آئی او جگتیال کی جانب سے  انشاءاللہ 15 اگسٹ بروز منگل دوپہر 2 بجے دفتر جماعت اسلامی،نزد جامع مسجد ،جگتیال میں

How to Prepare TET EXAM?

(or)

ٹیٹ (TET) امتحان کی تیاری کیسے کریں?

کے عنوان پر ایک کیریئر رہنمائی پروگرام منعقد کیا گیا ہے جسمیں مسابقتی(Competitive) امتحانات میں مہارت رکھنے والے تجربہ کار اساتذہ و ماہرین نظام آباد ضلع سے تشریف لا رہے ہیں ،جسمیں اُنکے اہم لیکچرس ہونگے۔آپ تمام طلباء و طالبات سے گزارش ہے اس پروگرام میں شرکت فرماکر استفادہ حاصل کرے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button