این آر آئی

ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں کا دورہ سعودی عرب

ریاض ۔ کے این واصف
معروف اسلامک اسکالر ڈاکٹر ظفر السلام خاں (سابق صدر نشین اقلیتی کمیشن، دہلی) ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ معروف صحافی محمد غضنفر علی خاں کی اطلاع کے مطابق ڈاکٹر ظفر ۱۵ اکتوبر کو ریاض میں انڈین کمیونٹی سے خصوصی خطاب کریں گے۔ کمیونیٹی کی جانب سے انھیں بڑے پیمانے پر تہنیت بھی پیش کی جائے گی۔ ایڈیٹر “ملی گزٹ” ڈاکٹر ظفر الاسلام کے اس لکچر اور تہنیتی تقریب میں شرکت کے خواہشمند محمد غضنفر علی خاں، سابق بیورو چیف “عرب نیوز” سے رابط کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button