مبارکباد

کوہیر اور ظہیرآباد کے مجلسی قائدین کی کوہیر پولیس اسٹیشن کے نئے ایس ایچ او سے ملاقات

ظہیرآباد _ 6 ستمبر ( پریس ریلیز) کوہیر اور ظہیر آباد مجلس کے قائدین نے سنگاریڈی ڈسٹرکٹ انچارج مجلس و رکن اسمبلی مجلس جناب کوثر محی الدین کی ہدایت پر کوہیر پولیس اسٹیشن کے نئے ایس ایچ او سے ملاقات کی اور ان کی گلپوشی کی ۔  محمد رفیع  صدر ابتدائی مجلس کوہیر اور ٹیم نے ظہیرآباد کے مجلس کے قائدین کے ساتھ کوہیر پولیس اسٹیشن میں نئے تعینات ہونے والے سب انسپکٹر آف پولیس کوہیر وی سریش  سے ملاقات کرتے ہوئے گلپوشی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انھیں مبارکباد دی

متعلقہ خبریں

Back to top button