مبارکباد

112ویں سالانہ عرس شیخ الاسلام کے موقع پر حافظ محمد عدنان کی دستارِ فضیلت، جامعہ نظامیہ کے علماء کی مبارکباد

بموقع 112واں سالانہ عرس شیخ الاسلام عارف باللہ عاشق رسول اللہ حافظ محمد انوار اللہ فاروقی بانی جامعہ نظامیہ رحمتہ اللہ علیہ
مولانا مرزا الطاف بیگ صاحب نقشبندی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ کے بڑے فرزند حافظ محمد عدنان کی بدست مبارک اساتذہ جامعہ نظامیہ اور امیر جامعہ نظامیہ مفتی خلیل احمد صاحب قبلہ سے دستار خلعت سند سے سرفراز کیا گیا اس موقع پر کئی ایک علماء اور اساتذہ جامعہ نظامیہ نے مبارکبادی اور دعاؤں سے نوازا مستقبل میں تعلیم جاری رکھنے کی ہدایت فرمائی جامعہ نظامیہ میں مولانا حافظ کلیم الدین صاحب کے پاس حفظ قرآن کریم تکمیل کی سعادت حاصل کی

متعلقہ خبریں

Back to top button