تلنگانہ

رکن کونسل تلنگانہ کویتا کی جانب سے قومی والی بال کھلاڑی مہیش کو مالی امداد

حیدرآباد:۔ایم ایل سی کلوا کنٹلہ کویتا نے ٹی آر ایس کارکن اور تلنگانہ کے والی بال کھلاڑی مہیش کو مبارکباد دی جو آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی بیچ پیراوالی نیشنل سیریز میں شرکت کیلئے ہندوستانی ٹیم کیلئے منتخب ہوئے۔ ایم ایل سی کویتا نے مہیش کو حیدرآباد میں ان کی رہائش گاہ پر ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی۔ مہیش 16 تا 20 ستمبر آسٹریلیا کے کینبرا میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button