انٹرٹینمنٹ
چیف منسٹر مہاراشٹر ایکناتھ شنڈے کے گھر میں گنیش پوجا _ سلمان خان اور شاہ رخ خان شریک

ممبئی _ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان مہاراشٹر کے چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے کے گھر میں منعقدہ گنیش پوجا میں شرکت کی ۔ انہوں نے چیف منسٹر کے ساتھ تصویریں بھی لیں ۔ گنپتی کے درشن کے لیے فلم انڈسٹری کی کئی دیگر مشہور شخصیات نے بھی چیف منسٹر کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔
https://twitter.com/njohncamm/status/1706140000960860625?t=1ob3qiqIU0kIvjn8VgPtow&s=19
https://twitter.com/iWorshipSRK/status/1705984343808909632?t=26oEC3AskASVUjcdUEF4PQ&s=19
https://twitter.com/BeinggSalmanics/status/1705989642766660040?t=Zb0o7ngJjQ3H8e23ZB7GOQ&s=19



