جنرل نیوز

کھمم شہر کی بزرگ شخصیت محمد یوسف صاحب کا انتقال

کھمم شہر کے محلہ مصطفی نگر کے ساکن محمد یوسف صاحب موظف محکمہ پولیس کا صبح بعمر 78 سال انتقال ہوگیا مرحوم کچھ مہینوں سے علیل تھے مرحوم کی انتقال کی اطلاع ملنے پر آج صبح محکمہ پولیس سے وابستہ افراد اور کثیر لوگوں نے مرحوم کے مکان واقع مصطفیٰ نگر پہنچکر مرحوم کے افراد خاندان کو پرسہ دیا مرحوم خاموش طبیعت اور ملنسار شخصیت تھی مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نماز مغرب مسجد مصطفیٰ نگر میں مولانا سعید احمد قاسمی نے پڑائے مرحوم کے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں رابطہ کے لئے 9866263614

متعلقہ خبریں

Back to top button