جنرل نیوز

خانہ پورقاضی ثناالرحمٰن کی والدہ کا انتقال

خانہ پور: یہ خبرانتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ خانہ پورقاضی ثناالرحمٰن کی والدہ ماجدہ نورانیسا بیگم زوجہ مولانا محمد صدرالدین صاحب قاسمی مرحوم کا بعمر 55 سال مختصرسی علالت کے بعد آج ان کی قیامگاہ محمدیہ کالونی خانہ پورمیں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ و تدفین انشاللہ کل بروز پیرخانہ پورمیں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے اس فون نمبرپررابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔
8099090474

 

متعلقہ خبریں

Back to top button