جنرل نیوز

محمد ضمیر محمد خان( مبین) ریٹائرڈ سب انسپکٹر( ویجلنیس آفیسر ٹمریز محبوب نگر )کی دختر کی شادی

محبوب نگر: 22 نومبر (اردو لیکس) جناب محمد ضمیر محمد خان( مبین) رٹائرڈ سب انسپکٹر آف پولیس( ویجلنیس آفیسر ٹمریز سوسائٹی محبوب نگر )کی دختر کا نکاح جناب محمد عظیم احمد انصاری کے فرزند مجاہد انصاری پولس ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ انجام پایا۔ استقبالیہ پسولا کشٹا ریڈی گارڈن فنکشن ہال شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں ترتیب دیا گیا۔ جس میں دوست و احباب رشتہ داروں’ سیاسی وسماجی’ مذہبی قائدین نے شرکت کی۔ تصویر میں نوشہ کے علاوہ نارائن پیٹ ضلع اقلیتی بہبود آفیسر گویندا راجن’ جمیل احمد آر ایل سی ٹمریز آفیسر’ محمد فرید دیورکدرہ جونئیر کالج پرنسپل’ خواجہ محبوب خان نارائن پیٹ اقلیتی اقامتی اسکول پرنسپل’ جگدیش ریڈی اقلیتی اقامتی کالج پرنسپل نارائن پیٹ ودیگر دیکھے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button