جنرل نیوز

کیبل چینل کے رپورٹرس کو بھی اکرڈیشن دینے کاماریڈی میں صحافیوں کی نمائندگی _ اکرڈیشن جاری کرنے ضلع کلکٹر کی ہدایت

کیبل چینل کو بھی اکرڈیشن دینے کے لیے ضلع کلکٹر کاماریڈی جتیش پاٹل سے ضلع صدر تلنگانہ جرنلسٹ اسوسی ایشن  ضلع کاماریڈی ایم اے ماجد نے آج صبح کلکٹر سے نمائندگی کی۔ انہوں نے بتایا کہ ریاست میں اردو زبان کو دوسری سرکاری زبان کادرجہ دیاگیا ہے  مگر اردو صحافیوں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیاجارہاہیے جس پر ضلع کلکٹر نے ڈی پی آر او انچارج ملیکارجن سے جلد سے جلد اکرڈیشن جاری کرنے اور کیبل نئٹ ورک چینل کو بھی اکر ڈیشن دینے کے احکام دیے اس موقع پر محمد عابد محمد کلیم،  یاشییا باپوراو وینو کے علاوہ دیگر صحافی موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button