جرائم و حادثات

حیدرآباد میں تین طلباء تالاب میں غرق

حیدرآباد:میڑچل ضلع کے کیسرا پولیس اسٹیشن کے حدود میں تین طلباء تیراکی کے دوران غرق ہوگئے۔ آج ہری ہرن اورعابد نامی طلباء کی سالگرہ تھی۔ جملہ 9 طلباء سالگرہ تقریب منانے کیلئے چریال موضع کے تالاب پہنچے، بعد ازاں وہ تالاب میں تیررہے تھے کہ ان میں سے تین طلباء غرق ہوگئے۔ یہ تمام طلباء خانگی کالج میں ڈپلوما کی تعلیم حاصل کررہے تھے۔ تیراکی کے دوران ہری یون عبید اوربالاجی عرف بالو پانی میں ڈوب گئے۔ ایک طالب علم کی نعش نکال لی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button