جرائم و حادثات

حیدرآباد کی ایک بیکری میں گیس‌سلنڈر پھٹ پڑا

File photo

حیدرآباد: شہر کے راجندر نگر گگن پہاڑ علاقہ کیا یک بیکری میں گیس سلنڈر پھٹ پڑا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق اس حادثہ میں 15 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

 

زخمیوں کو علاج کے لیے ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس مقام واقع پر پہنچ گئی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button