جنرل نیوز

غزہ جنگ کے عالمی اثرات پر مذاکرہ

حیدرآباد۔ 18 جنوری (راست) غزہ جنگ کے عالمی اثرات کے موضوع پر جمعہ کو رات 7 سے 9 بجے کے درمیان ایک سیاسی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

یہ مذاکرہ دفتر مجلس علماء ہند نورخاں بازار حیدرآباد روبرو جعفریہ ہاسپٹل منعقد ہوگا۔ سینئر سیاسی و صحافتی شخصیات حصہ لیں گی۔ دلچسپی رکھنے والے اصحاب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

 

تفصیلات کے لئے فون نمبر 9948543563 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button