نیشنل

فضائی کمپنیوں کو کرایہ طئے کرنے کی آزادی دے دی گئی

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے فضائی کرایوں پر لاگو حد کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کے اس اقدام سے ایوی ایشن سروس کمپنیاں گھریلو روٹس پر کرایہ طے کرنے کے لئے مکمل طور پر آزاد ہوں گی اس فیصلے کا اطلاق 31 اگست 2022 سے ہوگا۔ وزارت شہرہوا بازی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ کووڈ 19 کے دوران 21 مئی 2020 کو لاگو ہونے والے کرایہ کی بالائی حد سے متعلق 21 مئی 2020 کے حکم کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button