نیشنل

ہندوستان کے 4 کھانسی سیرپ پر لگی پابندی۔ اترپردیش حکومت نے بھی کمپنی کے خلاف کاروائی کی دی وارننگ

نئی دہلی: آفریقہ کے گامبیا میں کف سیرپ کی وجہ سے 66 بچوں کی موت کے بعد ہنگامہ مچ گیا۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے فوری طور پر چار کف سیرپ پر پابندی لگا دی ہے۔ ورلڈ ہیلت آرگنائزیشن کے اقدام کے بعد حکومت اتر پردیش نے بھی اس کف سیرپ کو لے کر سخت قدم اٹھایا ہے۔ ریاست کے ڈپٹی چیف منسٹ برجیش پاٹھک نے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل سے پورے معاملے کی جانچ کر کے رپورٹ طلب کی ہے۔ انھوں نے واضح طورپرکہا کہ دوا ساز کمپنی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button