مبارکباد

شادی خانہ آبادی 

زیر سرپرستی اہلیہ جناب شیخ احمد صاحب مرحوم نسرین بانو(اہلیہ سید اشفاق احمد صاحب مرحوم محکمہ پولیس) ملازم ڈسٹرکٹ میناریٹڑ ویلفیئر آفس نظام آباد کی دختر  کا نکاح محمد الماس محی الدین(ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ) فرزند محمد انیس الدین سابقہ وارڈ ممبر /زمیندار ساکن مدھول کے ہمراہ بسیرا فنکشن ہال بودھن روڈ نظام آباد پر بحسن و خوبی انجام پایا۔ خطبہ نکاح نائب قاضی نے پڑھااور عاقدین کیلئے دعائے خیر کی۔ اس پرمسرت محفل میں شرکت عزیز واقارب دوست احباب، معززین شہر ٹمریز اسٹاف جن میں قابل ذکر محترمہ کرشنا وینی محکمہ اقلیتی بہبود آفیسر، محمد بصیر آر ایل سی، ایس سارنگاپانی سپرنٹنڈنٹ، ارشد علی اردو آفیسر، ایم اے حمید ویجلنس، جی بھاسکر ضلع پریشد، بی سری دیوی، مرزا عرفان احمد بیگ، محمد کلیم، بی وینکٹیش، محمد یوسف الدین خان، ایم اے خالد، محمد فیروز خان عبداللہ نے شرکت کی۔ مہمانوں کا استقبال سید مقصود احمد، سید جاوید احمد، محمد مزمل، سید مجاہد احمد،سید وسیم احمد، محمد سجات حسین، سید شفیق احمد نے کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button