ایجوکیشن

تلنگانہ ٹیٹ امتحان لکھنے والے امیدواروں کو ایک اہم اطلاع

: تلنگانہ ٹیٹ امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ چہارشنبہ سے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ایس سی ای آر ٹی کی جانب سے اس مہینے کی 20 تاریخ سے 2 جون تک ٹی ای ٹی کا انعقاد کریں گے، پہلی بار امتحانات صبح اور دوپہر کے سیشن میں کمپیوٹر پر مبنی طریقہ کار (سی بی ٹی) میں منعقد کیے جائیں گے۔ اس سال 2.86 لاکھ لوگوں نے TET امتحان کے لیے درخواستیں دی ہیں، جب کہ 48,582  سروس ٹیچرس نے بھی اپنی درخواستیں دی  ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button