جنرل نیوز

محمد رفیع الزماں عرف شیفان کا انتقال

محمد رفیع الزماں عرف شیفان کا انتقال
حیدرآباد۔یکم/ستمبر(راست)محمد رفیع الزماں عرف شیفان ولد جناب محمد جمیل الزماں ساکن مولاعلی کاپیر یکم ستمبر کو قلب پر حملہ کے باعث بعمر40سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ منگل 2ستمبر کو بعد نماز ظہر مسجد معراج سعداللہ نگر مولاعلی میں ادا کی جائے گی اور تدفین آبائی قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3لڑکیاں شامل ہیں۔ مرحوم‘ جناب محمد معین الزماں خازن تعمیر ملت کے چچا زاد بھائی ہوتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے 7989859030یا9885068796پر ربط پیدا کیاجاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button