نیشنل

پاکستانی خاتون کے مسلہ پر صدر مجلس کا رد عمل۔کیا یہ لو جہاد نہیں ہے؟ اسد الدین اویسی: ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: پاکستانی خاتون سیما حیدر اور ہندوستانی نوجوان سچن کے معاملے پر بیرسٹر اسدالدین اویسی صدرِ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔ جب ان سے میڈیا کے بعض نمائندوں نے اس سلسلے میں سوال کیا تو صدر مجلس نے پوچھا کہ کیا یہ لو جہاد نہیں ہے۔؟ ویڈیو دیکھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button