جنرل نیوز

ماہنامہ اشرف الجرائد ستمبر ۲۰۲۲ء کا تازہ شمارہ

۱۔ (درس قرآن) اُف ہماری یہ غفلتیں اور بے باکیاں  
۲۔ (درس حدیث) بعض منافقانہ اعمال وعادات
۳۔ (پیش گفتار )  ملک کے موجودہ حالات میں ملت کی صحیح راہ نمائی
دیگر مضامین
۴۔ نوجوان  نبی کریم ﷺ کے اوصاف ِ حمیدہ اختیار کریں
۵۔  اسلام کی باکمال خواتین 
۶۔ سیدنا زید بن حارثہ  ؓ
۷۔ استغفار کے فوائد وثمرات قرآن مجید کی روشنی میں
۸۔ دینی تعلیم کی ایک اور صبح ِ نو کی ضرورت
۹۔ اسلام میں نظام معیشت کا تصور اور سود کی معاشی ومعاشرتی تباہ کاریاں
۱۰۔ توہین ِ رسالت کے واقعات اور لمحہ فکریہ
۱۱۔ اصلاحِ ظاہر وباطن سے متعلق اکابر کے چند زریں ارشادات
۱۲- میراث تقسیم نہ کرنے کے نقصانات
۱۳۔ آپ کے شرعی مسائل 
یہ شمارہ آپ اپنے موبائل فون پر ڈان لوڈ کرکے پڑھ سکتے ہیں۔ خود بھی پڑھئیے اور اپنے دوست احباب کو بھی  ارسال کیجئے۔ امید کہ آپ ہمارے شمارے سے استفادہ کریں گے۔
جو حضرات ہمارا شمارہ اپنی ای میل  آئی ڈی پر پڑھنا چاہتے ہیں وہ اپنا آئی ڈی ارسال کردیں۔
ان شاء اللہ ہر ماہ ان کی آئی ڈی پر شمارہ بھیج دیا جائے گا۔ ساتھ میں شمارہ سے متعلق آپ اپنی قیمتی آراء بھی روانہ فرمائیں۔
 
 جاری کردہ 
دفتر ماہنامہ اشرف الجرائد 
خواجہ باغ کالونی سعیدآباد حیدرآباد 
7286068759
9866619359

متعلقہ خبریں

Back to top button