Uncategorized

ملک پیٹ کی معروف شخصیت جناب خسرو نواب کا ابوظہبی میں انتقال

حیدرآباد 14- ستمبر ( راست ) ملک پیٹ موسیٰ رام باغ کی معروف شخصیت جناب خسرو نواب ملازم محکمہ واٹر ورکس خیریت آباد ولد جناب محمد مراد صدیقی کا بعمر 85 سال’ ابو ظہبی میں انتقال ہوگیا میت حیدرآباد لائی جارہی ھے نماز جنازہ جمعرات 14 – ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد محمدیہ موسیٰ رام باغ نزد ٹی وی ٹاور ملک پیٹ میں ادا کی جاۓ گی پسماندگان میں 2 فرزندان محمد قیصر ‘ محمد قطب اور3 دختران شامل ہیں مزید تفصیلات کے لئے فون 9949767869 پرربط پیدا کیا جا سکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button