جنرل نیوز

اقلیتی اقامتی اسکول خانہ پور کے 2 طلبا ریاستی سطح کے کھیل مقابلے کے لیے منتخب 

خانہ پور: پرنسپل اقلیتی اقامتی اسکول و کالج ایم ستیم کے اطلاع کے مطابق اسکول ھذا کے 2 طلبا شیخ سمیر اور باناوت ارون ریاستی سطح کے سب جونیئر کبڈی مقابلہ کے لئے منتخب ہوے ہیں۔۔۔اس موقع پر پرنسپل ایم ستیم اور اساتذہ نے منتخب طلبا اور فزیکل ایجوکیشن ٹیچر شیخ عرفان کو مبارک باد پیش کی

متعلقہ خبریں

Back to top button