جرائم و حادثات

اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ سے دو کمسن بچے لاپتہ

حیدرآباد۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ سے دو کم سن بچے پرا سرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ اس تعلق سے مبارک پور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروا دی گئی ہے۔

 

خاندانی ذرائع کے مطابق ابوذر نامی شخص کے فرزند زید اور افروز شاہ کے فرزند زید کل صبح نو بجے گھر سے نکلے اور واپس نہیں لوٹے۔ مبارک پور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروا دی گئی ہے۔

 

لڑکوں سے متعلق کسی بھی طرح کی اطلاع ملنے پر ان فون نمبرات پر رابطہ قائم کرنے کی خواہش کی گئی ہے۔

8090620440
9170917271

متعلقہ خبریں

Back to top button