جنرل نیوز

تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن شاخ ضلع نارائن پیٹ کی کمیٹی تشکیل

نارائن پیٹ: 13 مئی (اردو لیکس) ایم اے ماجد صدر ٹی۔یو۔ڈبلیو جے ایف تلنگانہ کی ہدایت پر جناب سید عظمت علی شاہ ریاستی نائب صدر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کی قیادت میں ضلع محبوب نگر کا ایک وفد جس میں جناب محمد تقی حسین تقی کنوینر متحدہ ضلع محبوب نگر، جناب ملا شہاب الدین جنرل سکریٹری ضلع محبوب نگر، جناب محمد علیم صدیقی نائب صدر ضلع محبوب نگر، شامل تھے۔ اس موقع پر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن شاخ ضلع نارائن پیٹ کی کمیٹی تشکیل عمل میں لائی گی جو کہ مندرجہ ذیل ہے ۔

صدر: الحاج عثمان عبید اللہ مجاہد صدیقی،

نائب صدور: ارشد فیصل، مولانا عبد القوی، عزیز احمد خان،

جنرل سیکریٹری: حافظ محمد تقی

نائب سکریٹریز حافظ حسن الدین مڑکی، محمد اشفاق، منظور احمد،

خازن: محمد ظہیر الدین صوفی،

ارا کین عاملہ: سید حسین ،

مولانا غلام محمد، محمد فضل الرحمن، محمد حسین پاشاہ، محمد آصف ، محمد رحمت علی، قاضی عبد الخالق’ محمد حسین مڑکی’ محمد نواز’ محمد صادق چاند ہیں

اس موقع پر سید عظمت علی شاہ و محمد تقی حسین ، ملا شہاب الدین ،محمد علیم صدیقی نے منتخبہ عیدیداروں کو مبارک باد پیش کی اور تنظیم کی مظبوطی اور صحافیوں کی۔فلاح و بہبود کیلئے متحدہ طور پر کام کرنے کی تلقین کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button