جنرل نیوز

کریم نگر میں مختلف مقامات پر عیدالاضحٰی کی نماز کے اوقات

کریم نگر 27/ جون ۔۔۔ عیدالاضحٰی کے موقع پر عیدگاہ صالح نگر میں نماز عید الاضحی صبح 8:15 ہوگی حافظ احمد منقبت شاہ خان صدر قاضی نماز عید پڑھائیں گے۔
* عید گاہ چنتہ کنٹہ کریم نگر میں نماز عید الاضحی صبح 8 بجے ادا کی جائے گی مفتی اعتماد الحق قاسمی صاحب امامت کے فرائض انجام دیں گے۔
* کریم نگر کے قدیم شاہی عید گاہ میں نماز عید الاضحی 8:30 بجے ہوگی حافظ وقاری سید شاہ محمد قادری نماز عید الاضحی پڑھائیں گے۔
*مسجد امجدیہ مکرم پورہ کریم نگر میں نماز عید الاضحی صبح 6:10 بجے ہوگی۔
*مسجد نعیم حسینی پورہ کریم نگر میں نماز عید الاضحی 6:15 بجے ہوگی۔
* مکہ مسجد خان پورہ کریم نگر میں نماز عید الاضحی صبح 6:30 ادا کی جائے گی۔
*مسجد سواران کریم نگر میں نماز عید الاضحی صبح 7:30 بجے ہوگی۔
*مسجد محبوبیہ حسینی پورہ کریم نگر میں نماز عید الاضحی صبح 7:30 بجے ہوگی** ۔جامعہ مسجد شاہ صاحب محلہ کریم نگر میں نماز عید الاضحی صبح 6:15 بجے ہوگی۔ *مسجد افضل بیا بانی بائی پاس روڈ کریم نگر میں نماز عید الاضحی صبح 7 بجے ہوگی
*بلال مسجد سبھاش نگر کریم نگر میں نماز عید الاضحی صبح 6:45 بجے ادا کی جائے گی ۔۔

متعلقہ خبریں

Back to top button