جرائم و حادثات

ماہ رمضان المبارک میں افسوسناک واقعہ۔حیدرآباد میں شوہر نے گلا گھونٹ کر بیوی کا قتل دیا

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے چادرگھاٹ علاقہ میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق فیروز نامی شخص نے اپنی بیوی فرزانہ بیگم کا کپڑے کی مدد گلا گھونٹ کر اس کا بے دردی سے قتل کردیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس مقام واقعہ پر پہنچ گئی اور نعش کو پوسٹ مارٹنمم کیلئے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں محفوظ کروادیا گیا۔ قتل کی وجہہ یہ بتایے گئی ہے کہ شوہر بیوی کو مسلسل ہراساں کرتا تھا اور آج اس نے اپنی بیوی کی جان ہی لے لی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button