جنرل نیوز

کھمم میں مھا لکشمی اسکیم اور آروگیہ شری اسکیم کا آغاز

کھمم کلکٹر وی پی گوتم نے مھا لکشمی اسکیم اور آروگیہ شری اسکیم کا آغاز کیا کانگریس پارٹی نے تلنگانہ عوام کے لیے 6 ضمانتوں کا جو اعلان کیا ان میں سے دو ضمانتوں پر آج سے عمل آوری ہوچکی مہا لکشمی اسکیم کے تحت خواتین کے لیے بسوں میں مفت سفر کا آغاز آج سابقہ یو پی اے صدر نشین محترمہ سونیا گاندھی کی یوم پیدائش کے دن خواتین کے لیے بسوں میں مفت سفر کا آغاز کیاگیا کھمم کلکٹر وی پی گوتم کے ہمراہ کھمم آر ٹی سی کے عہدیداران نے مھا لکشمی اسکیم کا آغاز کیا کھمم کلکٹر وی پی گوتم نے ایک خاتون کو پھلا مفت بس ٹکٹ جاری کیا اس موقع پر خواتین میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا اور آر ٹی سی بسوں میں خواتین کا کثیر ہجوم دیکہا گیا کانگریس پارٹی قائدین اور کارکنان نے زبردست جشن مناتے ہوئے آتش بازی کی اور آپس میں شیرینی تقسیم کرتے ہوئے سونیا گاندھی کی یوم پیدائش کے مناسبت سے بڑے بڑے کیک کاٹے گئے کھمم کلکٹر وی پی گوتم نے آروگیہ شری اسکیم جس کو بڑاکر 10 لاکھ روپے کردیاگیا افتتاح انجام دیتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق اور غریب عوام کے علاج و معالجہ کے لیے آروگیہ شری اسکیم کو بڑاکر دس لاکھ روپے کردیاگیا جس سے تمام مستحق افراد بہر پور فائدہ اُٹھاتے ہوئے استفادہ کرنے کی اپیل کی

متعلقہ خبریں

Back to top button