جنرل نیوز

جامعہ نظامیہ سے حافظ محمد سفیان تاج کو سلسلہ سند حدیث

حیدرآباد : 29 جنوری (اردولیکس) ١٦ رجب کو عالمی دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ میں تقریب ختم بخاري کے پر کیف موقع پر بدست مفکر اسلام زین الفقاء حضرت علامہ مفتی خلیل احمد صاحب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ سے حافظ محمد سفیان تاج کو سلسلہ سند حدیث عطا کی گئی ۔ اس موقع پر اساتذہ اہلِ خاندان و دوست احباب نے مبارکباد پیش کی۔ واضح رہے کے حافظ صاحب کا تعلق نارائن پیٹ شہر سے ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button