جنرل نیوز

جگتیال ضلع کے عازمین حج کے لئے 7 مارچ کو پہلا تربیتی کیمپ

جگتیال ضلع کے کورٹلہ مٹ پلی دھرمپوری رائیکل کے تمام عازمین حج  کے لئے خوشخبری ہے کہ ان شاءاللہ 7/ مارچ بروز جمعرات صبح دس بجے سے نماز عصر تک بمقام مسلم کمیونٹی ہال قلعہ گڈہ نزد جامع مسجد جگتیال پہلا حج تربیتی کیمپ بصدارت حضرت مولانا سید مظہر القاسمی صاحب نقشبندی دامت برکاتہم صدر حج سوسائٹی ضلع جگتیال منعقد ہوگا ۔

پروجیکٹر کے ذریعہ تفصیل سے مناسک حج وعمرہ بیان کئے جائیں گے تمام عازمینِ حج 2024 حج کمیٹی سے جانے والے ہوں پرائیوٹ ٹور سے سب عازمین سے شرکت واستفادہ کی خواہش کی جاتی ہے ۔ منجانب  خادمین حج سوسائٹی ضلع جگتیال

برائے رابطہ 9440842768 7780161898۔ 9966363130

9866596946

متعلقہ خبریں

Back to top button