جرائم و حادثات

بیوی لے رہی تھی پھانسی۔شوہر بچانے کے بجائے ویڈیو بنارہا تھا

نئی دہلی: خودکشی کرنے والی بیوی کی جان بچانے کے بجائے ایک شوہرنے اس دردناک منظرکی ویڈیو گرافی کی اوراسے ارکان خاندان کو دکھایا۔ بے حسی کی انتہا کا یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے کانپورمیں پیش آیا۔ مقامی شوبیتا گپتا اوراس کے شوہرسنجیو گپتا کے درمیان مسلسل جھگڑے ہورہے تھے۔ جھگڑے کے دوران خاتون نے اچانک پھانسی لینے کی کوشش کی جس پرشوہرنے اسے بچانے کے بجائے اپنی بیوی کی خودکشی کا منظرسیل فون میں قید کیا اوراپنی بیوی کی موت کے بعد ویڈیو رشتہ داروں کو دکھایا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button