تلنگانہ
تلنگانہ کے کئی وزرا مقابلے میں پیچھے
حیدرآباد:تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی کی جا رہی ہے۔ کئی ریاستی وزرا پیچھے ہیں۔ ای دیاکر راو، اندرا کرن ریڈی، شرینواس گوڑ، کے ایشور ، وی پرشانت ریڈی مقابلے میں پیچھے ہیں۔ دوسرے راؤنڈ کے اختتام تک کانگریس پارٹی نے میجک فیگر حاصل کر لیا ہے۔ اس وقت 65 حلقوں میں کانگریس آگے ہے۔