تلنگانہ

وزیر صحت ہریش راؤ کے ہاتھوں کوہیر میں سرکاری ہاسپٹل کا افتتاح

ضلع سنگاریڈی کے کوہیر مستقر میں 50 بستروں پر مشتمل سرکاری دواخانہ کا افتتاح بدست ٹی۔ ہریش راؤ ریاستی وزیر فیانس و صحت تلنگانہ کے ہاتھوں عمل میں آیا اس موقع پر سنگاریڈی ضلع پریشد چیرمین منجو سری جئے پال ریڈی، بی۔ بی پاٹل رکن پارلیمان ظہیر آباد، کے۔ مانک راؤ رکن اسمبلی ظہیر آباد،ڈاکٹر شرتھ ضلع کلکٹر سنگاریڈی،عطیہ جا وید سرپنچ کوہیر کے علاوہ کوہیر منڈل سے وابستہ سرپنچوں، ایم۔ پی۔ ٹی۔ سی اراکین اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button