جنرل نیوز

الیگزینڈر بی.ایڈ کالج میں یومِ دستورِ ہند 

کریم نگر: یومِ دستورِ ہند الیگزینڈر بی.ایڈ کالج مخدوم پور میں شاندار انداز میں منایا گیا۔تفصیلات کے مطابق کریم نگر کے مخدوم پور میں واقع الیگزینڈر بی.ایڈ کالج کے احاطہ میں یومِ دستورِ ہند کا پروگرام منعقد کیا گیا۔اس موقع پر بھارتی آئین کے اعلیٰ معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر بابا صاحب کے پوٹریٹ پر پھول چڑھائے گئے اور آئین کے بانیوں کو خراج تحسین پیش کی گئی۔اس موقع پر صدر مدرس کالج شمشیر کے علاوہ اساتذہ سرینیواس ، سریدھر ،راما کرشنا،محمّد استقام الدین،رحمان،سیف کے علاوہ دوسرے ملازمین موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button