جرائم و حادثات

نلگنڈہ میں اے ٹی ایم مشین توڑ کر 11 لاکھ روپے کا سرقہ

نلگنڈہ _ 25 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نلگنڈہ شہر میں نامعلوم افراد نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم مشین کو توڑ کر اس میں موجود 11 لاکھ روپے کی بھاری رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ یہ واردات اتوار کی صبح پیش آئی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button