تلنگانہ

راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں تلنگانہ پی سی سی کے سیکرٹری محمد امتیاز

حیدرآباد _ 2 نومبر ( اردو لیکس)  راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں تلنگانہ کانگریس کے سیکرٹری محمد امتیاز بھی شامل ہوئے  اور ان کے ساتھ کچھ فاصلہ طئے کیا۔اس فاصلہ کے دوران انہوں نے راہول گاندھی سے تبادلہ خیال بھی کیا ۔ راہول گاندھی نے آج حیدرآباد کے بوئن پلی سے اپنی یاترا شروع کی۔جو بالا نگر ،کوکٹ پلی جے این ٹی یو سے گزرتے ہوئے متنگی پہنچی جہاں کارنر میٹنگ سے خطاب کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button