مبارکباد

چار مینار ایم ایل اے میر ذوالفقار علی کی سابقہ کارپوریٹر رفعت محمد خان نے کی تہنیت

نظام آباد:27/مئی (اردو لیکس) اسمبلی حلقہ چار مینار حیدرآباد مجلسی رکن اسمبلی مسٹر میر ذوالفقار علی اپنے انتخاب کے بعد پہلی مرتبہ آمد پر سینئر سابقہ کارپوریٹر و قائد مجلس رفعت محمد خان نے میر ذوالفقار علی کا والہانہ خیر مقدم کرتے ہوئے شالپوشی و گلپوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی۔ اس موقع پرانچارج بلدی ڈویژن نمبر59احمدپورہ کالونی نظام آباد سرفراز محمد خان، قائدین مجلس ایم اے ماجد ایڈوکیٹ، محمد ایاز بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سابقہ کارپوریٹر رفعت محمد خان اور چارمینار ایم ایل اے میر ذوالفقار علی نے موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button