جنرل نیوز
کھمم شہر کی مشہور شخصیت حافظ محمد احمد صاحب نے صبح کی اولین ساعتوں میں ووٹ ڈالا
کھمم شہر کے قدیم حافظ قرآن اور مشہور و معروف شخصیت حافظ محمد احمد صاحب نے صبح کی اولین ساعتوں میں کھمم شہر کی قدیم بلدیہ آفس پولنگ بوتھ پر اپنے فرزند حافظ محمد جواد احمد امام و خطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم اور نمائندہ اعتماد کھمم کے ہمراہ اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کرتے ہوئے کھمم اسمبلی حلقہ کے عوام سے اور بالخصوص کھمم شہر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ صد فیصد رائے دہی سے استفادہ کرنے کی اپیل کی