جنرل نیوز
نارائن پیٹ سے کانگریس امیدوار چٹم پرینکا ریڈی کامیاب
نارائن پیٹ: 03 دسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی نے اپنے قریبی بی آر ایس امیدوار ایس راجندر ریڈی کے خلاف زائد از 7 ہزار ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرلی