جرائم و حادثات

حیدرآباد میں ٹراویلس کی بس شعلہ پوش۔ ویڈیو دیکھیں

‏حیدرآباد: کوکٹ پلی میٹرو اسٹیشن کے پاس آج رات ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ کاویری ٹراویلس کی سلیپر کوچ بس میں اچانک آگ لگ گئی چند ہی لمحوں میں پوری بس مکمل طور پر جل گئی۔ حادثے کے وقت بس میں چھ مسافر سوار تھے۔ مقامی لوگوں اور پولیس کو چوکس کیا گیا اور بس میں موجود لوگوں کو بچا‌لیا گیا۔ فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ اس واقعہ کی وجہ سے جے این ٹی یو میٹرو اسٹیشن پر ٹریفک کچھ دیر کے لیے روک دی گئی بتایا جاتا ہے کہ بس حیدرآباد سے گوا جارہی ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button