جنرل نیوز

نارائن پیٹ کے وارڈ نمبر 21 میں بی آر ایس پارٹی کی انتخابی مہم جاری 

 

نارائن پیٹ: 10 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاؤن کے وارڈ نمبر 21 میں بی آر ایس پارٹی امیدوار حلقہ محبوب نگر منے سرینواس ریڈی کی انتخابی مہم محمد عمران وارڈ جنرل سکریٹری کی قیادت میں گھر گھر مہم چلائی گئی اور عوام سے ملاقات کرتے ہوئے بی آر ایس پارٹی کو ووٹ دینے کی اپیل کی گی۔ اس موقع پر محمد عمران’ گوپی’ بالپا’ محمد خالد’ نواز’ راجو’ ودیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button