نیشنل

دو تین ہزار میں بکنے والا ہندو کیا ہندو راشٹر بنائے گا: کرناٹک نتائج پر راجہ سنگھ کی تکلیف: ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: کرناٹک کے انتخابی نتائج جاری ہونے کے بعد سے بی جے پی قائدین سکتہ میں ہیں۔ ریاست کےرائے دہندوں پر پیسے لے کر کانگریس کو ووٹ دینے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ بی جے پی کا معطل شدہ ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہمارا خواب ملک کو ہندوراشٹر بنانا ہے اس کے لئے جب ہندو ہی ہمیں ووٹ نہ دیں تو ہندو راشٹر کیسے بنے گا؟دو تین ہزار میں بکنے والا ہندو کیا ہندو راشٹر بنائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button